جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کے ورثاء کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی ین آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے علاقہ بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے شہدا کے ورثاء کو 52 لاکھ فی کس اور ان کے بچوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز […]

حکومت کا ایک اور سڑک بنانے کا فیصلہ

کراچی (پی ین آئی)کراچی کے ٹرکوں، ٹرالروں کے گزرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنے گی۔ لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ نئی سڑک بننے سے 25 کلومیٹر کاریڈور سے 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک گزر سکے گی۔رپورٹ کے مطابق ایگزم بینک […]

پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ، بیرون ملک پاکستانیوں کیساتھ بڑے فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد(پی ین آئی)پاکستانی شہریوں کو پرکشش ملازمتوں کے جھانسے میں ایشیائی ملک کمبوڈیا بلوا کر بڑا فراڈ کیا جارہا ہے اور کئی سو پاکستانی کئی ماہ ماہ سے یرغمال اور پرتشدد کارروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نعمان صدیقی […]

ایک بار پھر بڑا پاور بریک ڈاؤن، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک(پی ین آئی) کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیونا کا نیشنل الیکٹریکل گرڈ بند ہوگیا جس کی وجہ سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی ین آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں جنید اکبر اور دیگر کی بانی عمران خان سے ملاقات کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی […]

سینیئر بھارتی اداکار چل بسے

اسلام آباد(پی ین آئی) سینیئر بھارتی اداکار اور فلمساز ایان مکھرجی کے والد دیب مکھرجی 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اور فلمساز دیب مکھرجی طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح ممبئی میں واقع اپنے گھر میں […]

ٹرانسپورٹرز کامسافر کوچز کی بندش کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے سخت احتجاج کی کال دے دی۔ سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر کوئی مسافر کوچ […]

سیکیورٹی فورسز کا ایک اور کامیاب آپریشن

ویب ڈیسک (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آج (جمعہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی […]

جے یو آئی اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کے معاملے پر اڈیالہ جیل سے گرین سگنل مل گیا۔ پی ٹی آئی نے سابق چیئرمین عمران خان سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد میں […]

تمام نجی و سرکاری کالجز میں بڑی پابندی عائد

ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن […]

آئی جی اسلام آباد کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی سربراہ مقرر کردیا گیا۔ سید علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کے ساتھ ساتھ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کو بھی کمانڈ کریں گے۔ ترجمان نیشنل […]

close