اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو […]
کراچی (پی این آئی)خان پور میں کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق گرین لائن ایکسپریس تین نمبر پلیٹ فارم سے روانہ ہوئی، گیٹ نمبر 94 پر کانٹے کی فنی خرابی سامنے آئی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں گلشن حدید میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نجی ٹی وی چینل کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی سوار موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گاڑی کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اسٹیل […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفا دینے کی وجوہات سامنے لانے کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق گیری کرسٹن کا کہناتھا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ […]
کراچی (پی این آئی ) تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بھی ریلیف مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات سے […]
کراچی (پی این آئی) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتامی دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطی کی جنگی صورتحال ذرمبادلہ کی مقامی مارکیٹوں پر اثرانداز رہے اور ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان میں ہونڈاسی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں دائیں بازو کے لیڈر ٹومی رابنس کو توہین عدالت پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹومی رابنس نے شامی پناہ گزین کے خلاف جھوٹے الزامات دہرانے کا اعتراف کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق دائیں بازو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم نہ زیرغور ہے نہ ہی حکومتی سطح […]