چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کی سربراہی میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی کمیشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین PAEC ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے IAEA کے ورلڈ فیوژن انرجی گروپ (WFEG) کے افتتاحی وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کی۔ یہ میٹنگ اٹلی کے شہر روم میں ہوئی۔ انہوں نے تقریب میں پاکستان کا قومی بیان پیش […]

عمران خان کی ضمانت منظور، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سانحہ 9مئی اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 4مقدمات کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا […]

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر دن میں 3 مرتبہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا چیک اپ کرتے […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیشرفت،جے آئی ٹیز نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی،تفتیش میں فوادچودھری، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان قصور وار قراردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور 9مئی […]

موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ کو دھند کی وجہ […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ساتھ انڈے بھی مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے، گزشتہ روز فی […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کیا کہا؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن […]

اہم کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے اور اپنی […]

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے بڑے […]

close