ایڈیلیڈ (پی این آئی)پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے جس میں سب سے اہم کردار حارث روف کا رہا جنہوں نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ان کی کارکردگی کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)توشہ خانہ 2کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، جس کے باعث سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 13.89 فیصد تک پہنچ گئی، […]
کراچی(پی این آئی)راجن پور کے علاقے کچہ بنگلہ اچھا میں پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیا۔ ضلعی پولیس آفیسر کے مطابق ہلاک اشتہاری ڈاکو کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام تھا اور ہلاک ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل، اغوا اور ڈکیتی […]
کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آخری روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز […]
کراچی(پی این آئی)بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونا […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کوالالمپورائیرپورٹ پر پانچ دن سے پھنسے پاکستانی مسافروں کے پیاروں کے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی مسافر وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ پرواز کے ذریعے مجموعی طورپر تین سواڑسٹھ مسافر پاکستان روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پرکل 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر ہفتہ کو علامہ اقبال ڈے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے کے لیے ونٹر پیکج کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکج کو جنوری سےشروع کرنےکی تجویز دی گئی […]