پی ٹی آئی نے لاہور میں ایک اور جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(پی این آئی)مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست […]

نان فائلرز کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ، نیا ریکارڈ بن گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی […]

مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی وضاحت، چیف جسٹس کے سوالات کا رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججز کے وضاحتی حکم نامے کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے 9 سوالات کے جوابات پر مشتمل رپورٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھجوادی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار […]

شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے صدرمیں واقع نعمان شاپنگ سینٹر میں صبح آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جبکہ اسی علاقے کی ایمپریس مارکیٹ میں کے ایم سی حکام کی جانب سے دکانداروں سے رشوت طلب کی گئی، تاہم رشوت نہ ملنے پر حکام […]

پاکستانی بھکاریوں سے سعودی عرب پریشان، وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے عمرہ اور حج کی آڑ میں پاکستانی بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کا انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو ملک میں […]

آئینی ترمیم کب آرہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ چیزوں پر اتفاق ہوجائے گا۔ […]

پاکستان کے لیے خوشخبری، بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کےاعتمادمیں اضافہ ہوا ہے، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور میں سی پیک سیمینار سے ویڈیو لنک خطاب میں وزیرخزانہ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے پالیسی […]

شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت بارے اہم پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی سرکاری کمپنی اور چائنا کی کمپنی مل کر شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر دریافت کریں گی اور اس […]

گیس صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کے نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کے صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ، 45 سالہ پرانی بوسیدہ گیس پائپ لائن کا نیٹ ورک تبدیل کرنے پر کام شروع کر دیا گیا۔ پرانے گیس پائپ لائن کی جگہ 400 […]

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے […]

close