کینیڈا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بری خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) کینیڈا نےغیرملکی طلبا کے لیے فاسٹ ٹریک ویزا ختم کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کینیڈا کا اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم کو فوری ختم کرنے کا اعلان، کینیڈا امیگریشن کا کہنا ہےکہ پروگرام کو بند کرنے کا مقصد بین الاقوامی طلباکی تعداد […]

کوئٹہ دھماکا، حملہ آور سے متعلق ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے دھماکے میں بھاری تعداد میں جانی نقصان ہوا جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 57 ہوگئی ہے، افسوسناک واقعہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے. تفصیلات کےمطابق پولیس کا اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کوئٹہ […]

قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

کنبرا (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز مشترکہ طور پرپاکستان اور بھارت کے پاس تھا جنہوں نے آسٹریلیا کے […]

تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری ، نوکریاں ہی نوکریاں

کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس میں تاریخ کی سب سے زیادہ بھرتیوں کا اعلان سامنے آگیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزید 50 پولیس اسٹیشنز کی تو سیع ہوگی، سندھ کی تاریخ […]

پی ٹی آئی 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی؟بڑی خبر آگئی

صوابی (پی این آئی) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی،ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ ترامیم کو ختم کردے گی۔ پی ٹی آئی کا آج صوابی میں عوامی جلسہ […]

فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے کے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے کے مقدمے میں شامل خاتون ماہین فیصل کا مؤقف سامنے آگیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں ماہین فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایف آئی اے نے مجھ پر […]

بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جائےگی۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ […]

تعلیمی ادارے کب کھل رہے ہیں?اعلان کردیاگیا

پشاور (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے 5 روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے سکولز کھولنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی […]

جے یو آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبروں پر وضاحت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز ذرائع نے خبر دی تھی کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان […]

گیس کے ذخائر میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین […]

close