اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی ہیکرز نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی ویب سائٹ ہیک کر کے وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر سائبر حملہ کیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن اور مہنگائی میں کم ہورہی ہے، مالی سال 2024 میں پاکستان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5فیصد رہنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صفر سے ایک فیصد رہنے کی توقع ہے۔ میڈیا کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں سے علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔حال ہی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور وہ […]
ڈھاکا (پی این آئی) قتل کے مقدمے میں نامزد سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شکیب الحسن اور 6 دیگر افراد اور کمپنیوں پرانشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی اداکار اور ایسوسی ایشن آف ملیالم مووی آرٹسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈویلا بابو کو ریپ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارت میں ان دنوں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ […]