اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں سے علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔حال ہی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور وہ […]
ڈھاکا (پی این آئی) قتل کے مقدمے میں نامزد سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شکیب الحسن اور 6 دیگر افراد اور کمپنیوں پرانشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی اداکار اور ایسوسی ایشن آف ملیالم مووی آرٹسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈویلا بابو کو ریپ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارت میں ان دنوں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ ایک انٹرویو میں رؤف حسن کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواہش ہے آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظورہوں۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے سینیئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست […]
پشاور(پی این آئی)سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر ہونے ولے بم دھماکے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین کیلئے بڑا جھٹکا لگنے والا ہے کیونکہ رواں ماہ سبسڈی کا خاتمہ ہو جائے گا، یکم نومبر سے بجلی کی قیمت مقررہ ٹیرف کے حساب سے ادا کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق حکومت […]