کچے کے علاقے میں ڈیوٹی کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کتنی اضافی تنخواہ ملے گی ؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کچے کے علاقوں میں چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ ایریا الائنس کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب […]

نادرا نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پاکستانی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نادرا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر […]

بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ نجی چینل کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے بابر اعظم کو وائٹ اور شان مسعود کو ریڈ بال ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سما نیوز کے مطابق دونوں فارمیٹس کے کپتانوں، کھلاڑیوں اور کوچز و پی سی بی حکام […]

خیبرپختونخوا کے بعد ایک اور صوبے سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے نئےذخائر دریافت کئےہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گیس ساون ساؤتھ بلاک کے […]

حکومت کی جانب سے بینکوں سے کھربوں روپے کا قرض لینے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کےاجلاس میں سٹیٹ بینک حکام نے بریفننگ دی، بریفنگ میں […]

بھارتی ہیکرز نے اہم پاکستانی ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی ہیکرز نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی ویب سائٹ ہیک کر کے وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر سائبر حملہ کیا اور […]

پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن اور مہنگائی میں کم ہورہی ہے، مالی سال 2024 میں پاکستان کی […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5فیصد رہنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صفر سے ایک فیصد رہنے کی توقع ہے۔ میڈیا کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے […]

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے نیا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ […]

آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس […]

close