اسلام آباد(پی این آئی)محمد حارث کے بعد بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے گئے پاکستانی کرکٹر خواجہ محمد نافع بھی بنگلادیش میں پھنس گئے۔ کرکٹرخواجہ نافع کو بی پی ایل فرنچائز نے اب تک پوری رقم بھی ادانہیں کی۔ خواجہ نافع کا پاکستان واپسی کا ٹکٹ بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کے دوران پاکستان کے تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق جولائی تا دسمبر 2024 میں سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل اورلیدرکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سینیگال سمیت مختلف 7 ملکوں سے ایک دن میں مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جن میں سے 17 کو کراچی میں گرفتار کرکے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں صارم برنی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، وکیل صفائی عامر منصوب قریشی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ناراضی والی کوئی بات نہیں کی، اُن کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، مطالبات پورے ہونے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی)صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا درعمل سامنے آگیا۔ 8 فروری کو صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے میں خطاب کی دعوت نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس پاکستان نے مختلف الاؤنسز ڈبل کرنے سمیت دیگر مطالبات منوانے کیلئے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کا اعلان کردیا۔ الائنس کے چیف کوآرڈینییٹر رحمان علی باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے دھرنے میں چاروں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) نئی دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے انتخابی نتائج کے اعلان کے ایک روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ واضح رہے کہ نئی دہلی الیکشن میں بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے 70 میں سے 48 سیٹوں […]
لاہور(پی این آئی) پاسپورٹ بنوانے کے لئے ایجنٹ مافیا سے پریشان شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی، ڈی جی پاسپورٹس نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف شکایات پر ڈی جی پاسپورٹس نے اہم فیصلہ کرلیا۔ڈی جی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش مرکزی رہنما حماد اظہر بھی میدان میں آگئے، انہوں نے ایک احتجاجی ریلی کی قیادت کی۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کی قیادت میں پی پی 161 میں8 فروری کے حوالے سے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت کی سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا جبکہ […]