اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی لانچ کر دی ہے جس کی تعارفی قیمت بھی رعایتی رکھی گئی ہے جس کے تحٹ صارفین کو تقریبا 4 لاکھ روپے کی بچت ہو گی ۔ […]
پشاور(پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 30 جنوری 2023 کو پولیس لائن پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والے ملزم کا نام محمد ولی ہے جو خیبر پختون خواہ پولیس میں کانسٹیبل اور پشاور کا رہائشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی اور بین الصوبائی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج سب کا حق ہے، پرامن احتجاج کی سب کو اجازت ہے، لیکن سر پر کفن باندھ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اس بار اگر حتمی احتجاج میں ہم ناکام ہوگئے تو پھر چھ ماہ تک ماحول نہیں بن سکے گا، پاکستان کے کسی بھی علاقے سے دو […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں نئے غیر رجسٹرڈ آٹو رکشوں اور موٹر سائیکل ٹرالیوں کے داخلے اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر و چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق یہ اقدام شہر میں غیر قانونی و غیر رجسٹرڈ آٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عندیہ دیا ہے وہ اپنے اپنے دفاتر کے نیٹ ورک کو بڑھائے گا جبکہ چیئرمین نادرا نے کہاہے کہ ہم نادرا کے دفاتر کو نہیں بڑھا سکتے،نادرا کے دفاتر کو بڑھانے سے شناختی کارڈ […]
ممبئی (پی این آئی)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے لیکن بھارتی میڈیا نے نیا […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیےہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے ستمبر میں 792 ارب روپے قرض کم کیا اور ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔ رواں سال حکومت […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 93 پیسے بند […]