اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بڑی پیٹرولیم مصنوعات – پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) – کی قیمتوں میں 16 نومبر سے ایک بار پھر سے 4-5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 21 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد مرغی کے گو شت کی فی کلو قیمت 490 روپے سے 511 روپے پر […]
لاہور (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیاہے لیکن پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا ہے جس پر سینئر صحافی حامد میر نے اس ڈیڈلاک کے پیچھے چھپی انتہائی حیران کن مبینہ وجہ […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔برینٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں مرکزی سطح پر کچھ گروپ بنے ہوئے ہیں،گروپوںمیں شامل لوگ ہر وقت پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق […]
لندن(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج ملاقات متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے کہ محکمہ موسمیات نے کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے جے آئی ٹی کی تشکیل میں تعصب اور رازداری عیاں کی ہے۔ ٹیلی فونک انٹرویو میں حسین نواز نے […]