مولانا کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں تاہم یہ مناسب نہیں ہوگا۔ سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]

معروف کارساز کمپنی نے بڑااعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ٹیوٹا نے سپلائی لائن میں جاری مشکلات اور ضروری خام مال اور اجزاء کی کمی کے باعث پاکستان میں پروڈکشن روک دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان کو پچھلےایک سے 2 ماہ سے مسلسل سپلائی چین اور کم انوینٹری مسائل کا سامنا ہے۔ […]

آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل […]

سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے براوو ریٹائر ہوگئے4

اسلام آباد (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا 21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ براوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے […]

وزارت خزانہ نے مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی۔ وزارت خزانہ نے ستمبر کی اپ ڈیٹ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کے ساتھ ستمبر اور اکتوبر میں […]

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کی افواہوں پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایم این اے عادل بازئی کی ن لیگ میں شمولیت کی تردید۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ رکن قومی […]

مہنگائی کے وار نہ رکے، مزید 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی شرح بڑھ […]

وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، صوبائی حکومت کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے کسی بھی علاقے میں احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب […]

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سری لنکن بیٹر کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ گال میں جاری ہے جہاں دوسرے […]

close