تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری پر کہنا ہے کہ امریکی مدد اور چین کا تعاون پروگرام کی منظوری کی وجہ بنا ہے۔ نجی ٹی وی آج […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزارت صنعت وپیداوارکے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی گئی […]

گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف ہرجانہ کیس دائر کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف ہرجانہ کیس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق فیصل امین نے سیشن جج پشاور […]

مکہ اور مدینہ میں تمام نمازوں کی اذان سے متعلق بڑا اعلان

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی شہر مکہ اور مدینہ میں بیک وقت نمازوں کی اذان کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہر موسمیات ڈاکٹر عبد اللہ المسند نے اس حوالے سے کہا کہ جمعرات اور کل جمعہ […]

پی آئی اے کی نجکاری کی بولی ایک ماہ کیلئے کیوں مؤخر ہوئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے کی نجکاری کی بولی ایک ماہ کیلئے کیوں مؤخر ہوئی ۔۔؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی تفصیلات کے مطابق حکومت نےپی آئی اے کی نجکاری کی مالیاتی بولی میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے، اور بولی […]

لاہور ہائیکورٹ کا سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کیلئے بڑا حکم آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ، دوران سماعت جوڈیشل واٹر کمیشن نے […]

علیم ڈار کب ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ؟

لاہور (پی این آئی) جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار کا شاندار اور باوقار کریئر ایک […]

معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

لندن (پی این آئی)1969 کے برطانوی ڈرامہ دی پرائم آف مس جین بروڈی میں جین بروڈی کا کردار ادا کرکے آسکر ایوار جیتنے والی اپنے عہد کی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ میگی اسمتھ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انکے بیٹوں کرس لارکن اور […]

موبائل فون سروس بند، بڑی خبر آگئی‎

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کل راولپنڈی میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 24 نیوز کے مطابق کل انتظامیہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان بھی متوقع ہے ،موٹر وے ایم ون ایم […]

پی ٹی آئی کا احتجاج، میٹروبس کہاں کہاں سے بند رہےگی؟

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کررکھا ہے۔ اس حوالے سے میٹروبس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی صدر سٹیشن تا آئی جے پی تک میٹروبس سروس مکمل طور پر بند ہوگئی،جبکہ میٹرو بس […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں صبح کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند […]

close