طوفان اور سیلاب سے تباہ کاریاں، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے اموات کی تعداد43 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کے سبب سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا اور سمندر […]

ایک اور بڑا استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعیدہ وارثی نے کنزرویٹو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد کہہ دیا۔ڈیوڈ […]

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

اسلام آباد(پی این آئی)لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 […]

آرمی چیف نے تاجروں کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔اعلامیے […]

سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن کارکردگی کے امتزاج کی وجہ سے ایک مقبول گاڑی ہے۔ اس کا ایروڈینامک ڈیزائن اور منفرد لائنیں گاڑی کو جاندار شکل دیتی ہیں جبکہ کشادہ کیبن، MP5 ٹچ اسکرین […]

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ سے پیسے حاصل کرنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں آئی ایم ایف سے قرض پروگرام منظوری کے ساتھ ہی معاشی اشاریوں میں پیشرفت کا دعویٰ کیا گیاہے اور وزارت خزانہ نے آنے والے […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹایا جائیگا یا نہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف […]

close