تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔برینٹ خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی […]

آئی فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے سمارٹ فونز ہیں اور یہ گیجٹ نہ صرف نت نئے فیچرز سے بھرپور ہے بلکہ کئی لوگوں کیلئے status symbol کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ لیکن آئی فون کی بڑھتی مانگ […]

موسلاھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں تیز بارشوں […]

تحریک انصاف کا اگلے ہفتے پھر احتجاج کا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔ وزیراعلی نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔وقت ختم ہونے پر وزیراعلی واپس روانہ ہوئے […]

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج ختم اور برہان انٹرچینج سے واپسی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم کرنےکا فیصلہ پی […]

پشاور واپسی کے اعلان پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر کارکن مشتعل ہوگئے اور برہان انٹرچینج کے قریب دھرنے دیا تاہم اعظم سواتی ناراض کارکنوں کو منانے میں کامیاب ہوگئے۔ احتجاج ختم ہونے کے باوجود کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے […]

پنجاب پولیس کا صحافیوں پر تشدد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کرنے کے دوران پولیس نے جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی اور دیگر صحافیوں پر تشدد کیا اور انہیں گرفتار […]

علی امین گنڈاپور نے احتجاج ختم کرنےکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا تھا۔لیکن انہوں نے برہان انٹرچینج […]

لیاقت باغ احتجاج ، پی ٹی آئی اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا […]

کارکن شیلنگ کا شکار ہو رہے اور وزیراعلیٰ گاڑی سے باہر نہیں نکلتے، پی ٹی آئی کارکنان پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ پنڈی میں احتجاج کیلئے صبح نکلے تھے۔ برہان انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں پر […]

close