لاہور (پی این آئی) ساڑھے 10 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح تشویش ناک 44 فیصد تک پہنچ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل […]
کراچی(پی این آئی) 13 ممالک کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ترکیہ، رومانیہ، سنگاپور اور سعودیہ سمیت 13 ملکوں کے 36 مسافروں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کے سوال کو غیر اہم قرار دے کر جواب دینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، نجی شعبے کے تعاون سے یوٹیلیٹی سٹورز کو بہتر کیا جائے گا،حکومت نے ایوان بالا میں پالیسی بیان میں کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے پابند سلاسل پارٹی سربراہ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کا شکوہ کر دیا۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کا اعلان کردہ 20 فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے درمیان ڈیڈ لاک برقرارہے۔ الائنس نے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کا اعلان کر دیا۔ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر محمکہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر میں ان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے متعلقہ حکام کوان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ سماء کے پروگرام ’ ریڈ لائن ود طلعت ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کو اپنے دارالحکومت تہران میں سنگین مسائل کا سامنا ہے، جن میں شدید ٹریفک جام اور زمین دھنسنے جیسے خطرات شامل ہیں، جس کے باعث ایران اپنے دارالحکومت کو کسی اور جگہ منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ہراسگی سے متعلق اہم فیصلہ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے، لاکھوں لوگ ورک پلیس ہراسگی سے متاثر ہوتے ہیں، مردوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی بانی کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کےلئے بنائی کمیٹی بھی دھڑے بندی کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیارہ رکنی کمیٹی 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ،تحریک انصاف کی جانب […]