اسلام آباد (پی این آئی) کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ آج نیوز کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کی، ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم […]
کوئٹہ (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کا بینہ تحلیل کردی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ پارٹی اعلامیہ […]
کراچی (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان حکومت کے ساتھ مل بھی جائيں، حکومت آئينی ترمیم نہيں کرسکتی۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کے رکن نہ ٹوٹے […]
کراچی (پی این آئی) مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا آج ہوگا، ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا جبکہ جماعت اسلامی نے ملک بھر میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 21 سال کا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان نے شوبز کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔ لائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت جلد بہترین اداکاراؤں کی […]
باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ بھائی چینہ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریش شروع ہوگیا۔ ڈی ایس پی بھائی چینہ کے مطابق واقعہ میں 3 اہلکار زخمی ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا محفوظ فیصلہ 30 ستمبر کو سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے 24 ستمبر بروز منگل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ٹربیونلز فعال کرنےکی ہدایت کی تھی۔منگل کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی شہری جو متحدہ عرب امارات میں روزگار کے لیے سفر کرتے ہیں، انہیں قانونی تقاضے پورے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جن میں سب سے اہم “پروٹیکٹر” حاصل کرنا شامل ہے۔ پاکستانی شہریوں کے لیے کام کے ویزا پر امارات […]