اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی ٹور کے بعد ”پاکستان ٹور“ کا اعلان کردیا ہے۔ ہنی سنگھ کا آئیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب کے دوران ریڈ کارپٹ سے ایک کلپ وائرل ہورہا ہے۔ویڈیو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وادی کاغان میں ونٹر ٹورزم کا آغاز ہونے کے بعد بڑی تعداد میں فیملیز نے ناران کا رخ کرلیا، جہاں سیاح ٹھنڈے پانی اور حسین قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے وہاں پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جھیلوں کا نیلا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک استحکام منزل نہیں، ایک راستہ ہے، آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کامیابی سے مکمل کرلیا، برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ہوا، برآمدات میں اضافے کی طرف جارہے ہیں، ڈالر اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے اکتوبر 2024 میں ممکنہ طور پر ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری کر دیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران ڈینگی میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیپال میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں۔ سیلابی ریلوں میں بہنے والوں کو بھی تلاش کیا جارہا ہے۔ دارالحکومت کاٹھمنڈو کے نزدیک […]
اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس پارٹی رہنماؤں سے جواب طلبی کرنے لگا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جبران الیاس کو یہ اختیار بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے […]
یروشلم(پی این آئی)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے یمن میں راس عیسیٰ اور حدیدہ کے علاقوں میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ فضائی آپریشن میں لڑاکا […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر […]
ممبئی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جماعتوں نے کل ملاقات پر اتفاق کیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ، جماعت اسلامی کا وفد […]
پشاور (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ جعلی پارلیمنٹ کی جانب سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا زیادتی ہو گی، یہ پارلیمنٹ اتنی بڑی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے کہ ہمیں ہلکا […]