اسلام آباد(پی این آئی) ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے […]
نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر […]
لنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ نے بھارت کی ایک نہ سنی اور بھارتی احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی اورتیسری مرتبہ ان پر اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائدنہیں کی جاسکی. انسداد دہشت گردی عدالت کے […]
قلات(پی این آئی) بلوچستان کے علاقے قلات میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،7 سیکورٹی اہلکار شہید15زخمی ہوگئے،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور شہدا کی نعشوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے،بتایاگیا ہے کہ نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے جوہان میں شاہ مردان چیک […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل سیونگز ڈویژن نے آج 15 نومبر 2024 کو راولپنڈی میں 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی100 ویں قرعہ اندازی کی جس کے بعد انعام جیتنے والے باونڈ نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا انعام 30,00,000 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا 24 نومبر کو احتجاج پر کوئی کنفوژن نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دن بڑا اہم ہے ساری توجہ اسلام آباد پر ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نجی نیوز چینل […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 28پیسے کی کمی سے277روپے 46پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، یہ کال مس کال ہے ،95فیصد لوگ کوئی سرگرمی نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان […]