مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبر‎

اسلام آباد (پی این آئی)موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی سے بڑھنے لگے ہیں،مختلف شہروں میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں اوسطاً 20 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پشاوراورملتان میں فی درجن انڈے 360روپے […]

24 نومبر کی تیاریاں، بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ ،ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے ۔ذرائع […]

اپوزیشن اہلکار نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی

اسلام آباد(پی این آئی)جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے اہلکار نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ پر دھاندلی کا الزام لگا کر سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے ایک […]

بلاول بھٹو ‘وعدہ خلافیوں’ پر ناراض، حکومتی اتحاد خطرے میں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نون لیگی حکومت کیخلاف شکایات کے باوجود صدر آصف علی زرداری موجودہ نظام کے استحکام کے بڑے ضامنوں میں سے ایک ہیں۔ بلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار […]

صبح سویرے افسوسناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ، ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 6افراد زخمی ہوگئے۔ اسموگ اور دھند کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان […]

برطانوی وزیرخارجہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حراست اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر ممبران پارلیمنٹ کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے جواب میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا […]

پی ٹی آئی کے اہم عہدیدار مستعفی ہوگئے

پشاور (پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنماؤں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر اقدامات نہ اٹھانے پر مقامی رہنما ناراض ہیں، پی ٹی آئی کے دو […]

پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو کون لیڈ کرے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 24 نومبر سے شروع ہونے والی ہماری تحریک ایک دن کی نہیں ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا پاکستان سے ناروا سلوک عیاں ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان ٹور کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا میزبان ملک پاکستان سے نارواسلوک عیاں ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گورننگ باڈی آئی سی سی کی میزبان سے فرق رکھنے کی قلعی کھل گئی، ٹرافی ٹور کے […]

مطالبات پورے نہ ہوئے تو۔۔؟پی ٹی آئی نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی ہے، مطالبات پورے نہیں ہوئے تو اسلام آباد میں بیٹھے رہیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی کی 24 نومبر کو فائنل کال، کیا مطالبات ہونگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 4 بڑے مطالبات گنوا دیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان میں آئین معطل، پارلیمان اور نہ عدالت کی […]

close