لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی ہی پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کرکٹ ویب سائٹ کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔کرکٹ ویب […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر 2 موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم حملہ پولیس چوکی سیفن پر کیا جہاں 2 موٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملکی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، دستاویزات کے مطابق اکتوبرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ […]
لاہور(پی این آئی)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے […]
ملتان(پی این آئی) پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ زرعی ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں میڈیا کے گفتگو کرتے ہوئےکسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ دسمبر میں ملک بھر کی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے جہاں 12ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار کے پیش نظر اسکولوں میں 6 دن کی چھٹی کا اعلان متوقع […]
اسلام آباد (پی ین آئی ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 9 مئی واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو مسترد کرتی ہے، حکومت ہمیں کیا بےوقوف سمجھتی ہے؟ 10گھنٹے کے واقعے کو ٹکڑوں اور […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر صوبہ میں سپورٹ ہنٹنگ کے فروغ اورہنٹنگ پریشرکم کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نےاسلام آباد اورگردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے،جبکہ لاہور،قصور،اوکاڑہ،سیالکوٹ،حافظ آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ،میں اسموگ اور […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) میں اختلافات سامنے آگئے، پشاور کے جنرل سیکریٹری تقدیر علی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری تقدیر علی نے استعفیٰ کا اعلان ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا اور کہا کہ پارٹی میں […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور حکام نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرکے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے جبکہ مظاہرین کی جانب سے سیاست دانوں کے گھروں […]