اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی […]
راولپنڈی (پی این آئی) سموگ میں کمی اور ماحول بہتر ہونے پر راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کل سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند بنانے سے متعلق درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں کی طرح سندھ میں بھی شدیددھند اور سموگ چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ، پنجاب کے بعض […]
سبی(پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تمام 124 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار […]
لاہور(پی این آئی)سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ 81 سالہ خالد احمد نے کئی اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیں،انہوں نے دہشت گردی اور لسانیات سمیت کئی موضوعات پر لکھا۔الفاظ کی تاریخ اور معنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے احتجاج سے پہلے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ نیا پاکستان ‘ میں گفتگو میں کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ رانا ثنااللہ پہلے بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچيں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارٹی کے مختلف […]
پشاور (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں اور کارکنان کو احتجاج پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔ کارکنان سے خطاب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج حکومت کیلئے چیلنج نہیں ہے، پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے خود کو اغوا کئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ سلمان اکرام راجا نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پی ٹی آئی کے آفیشل ہینڈل سے […]