گوئٹے مالا سٹی(پی این آئی)وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے میں کم از کم 55 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیر کے روز گوئٹے مالا میں ایک مسافر بس پُل […]
پاراچنار(پی این آئی)پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے مختلف مقامات پر فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل 1000 روپے میں […]
پشاور (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں۔ ڈیڑھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو چھ روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق A-گریڈ گھی کی تھوک قیمت 595 سے 600 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ B-گریڈ برانڈز کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے ججزکی تعیناتی پر اہم سوال اٹھا دیا ۔ شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مقدمات بنائے جا رہے ہیں، 26 ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج ہے تو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں جواب جمع کروانے کیلئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی۔ روز نامہ امت کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخاب کیس کی سماعت ہوئی، کیس […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی فوج میں ٹرانس جینڈرز کی بھرتی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ فوجی اہلکاروں کے لیے جنس کی تبدیلی کے تمام میڈیکل پروسیجرز بھی روک دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع پِیٹ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔ عاکف جاوید کو سہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ […]
سری نگر(پی این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مبینہ آئی ای ڈی دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی لائن آف کنٹرول کے قریب اکھنور سیکٹر میں مبینہ آئی ای ڈی دھماکے کی زد میں آئے۔دھماکہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 2 قیدی انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق روات کا رہائشی قیدی محمد امین اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف کے باعث انتقال کرگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں مقبول ترین گاڑیوں میں شمار ہونے والی سوزوکی آلٹو، جو اپنی ایندھن کی بچت، کم لاگت اور جدید ڈیزائن کی بدولت جانی جاتی ہے، جو کہ اب آسان قسطوں پر دستیاب ہے۔ سوزوکی آلٹو جدید اور ایروناڈینامک ڈیزائن کے […]