معروف شخصیت پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج ڈانسرخوبصورت کیف پر3 ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔ خوبصورت کیف میرین تھیٹر ساہیوال میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر […]

پی ٹی آئی کے لاپتہ عہدیدار بازیب ہوگئے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹس میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 لاپتہ عہدیدار عدالتی بیلف کے ذریعے بازیاب کرالیے گئے۔ عدالت نے بیلف مقرر کرکے دونوں کارکنوں کو تھانہ سول لائن سے برآمد کرایا۔ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او دونوں کارکنان […]

مسافر کشتی کو خوفناک حادثہ

نائیجر (پی این آئی) نائیجیریا میں مسلمانوں کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے افراد کی کشتی الٹنے سے 150 افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کی ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ بابا نے کہا کہ کشتی […]

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

ولنگٹن (پی این آئی) سری لنکا میں نیوزی لینڈ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹم ساؤتھی نے دسمبر 2022 میں کین ولیمسن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا […]

علیمہ خان کا ڈی چوک احتجاج سے متعلق بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، ہمیں دس بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ […]

نواز شریف نے ملک کے موجودہ حالات کا ذمے دار کس کو قرار دے دیا؟

لاہور(پی این آئی) نواز شریف نے عوام کو ملک کے موجودہ حالات کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے نہیں پوچھا مجھے کیوں نکالا؟ اگر آپ ان چیزوں کا نوٹس نہیں لیں گے پاکستان کے حالات خدانخواستہ اسی طرح کے رہیں […]

پاکستان میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں […]

واٹس ایپ کال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا […]

بابر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد قومی ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بارپھر ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار کا نام گردش کرنے لگا ہے۔ بابراعظم نے منگل کی شب پاکستان مینز وائٹ بال کی […]

بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے بینک ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی میں سو فیصد اضافہ کردیا ۔ بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اسٹیٹ بینک نے ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پی آئی اے نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق […]

close