سموگ میں کمی، پابندیوں میں نرمی کردی گئی‎

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی، ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی […]

کرم میں دہشتگردی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشتگردی کے پیچھے منظم قوتیں ہیں، کرم میں دہشتگردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے، آج اے این پی پورے صوبے میں یوم سیاہ منا رہی […]

تحریک انصاف نے احتجاج ختم کرانے کا حل بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور اسٹبلشمنٹ کے قریبی سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو مذاکرات کا راستہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی ایم اور کرم واقعے میں اختیار کیا ہے وہی راستہ اسلام آباد میں […]

حکومت سے مذاکرات کی خبریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی ۔ سماء نیوز سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسد قیصر اسلام آباد میں موجود ہی نہیں ہیں ۔ تاہم کچھ دیر قبل […]

پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پی ٹی آئی کے پرتشدد کارکنان کے حملوں سے کئی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ، سامنے آنے والی سی سی ٹی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ “24 نیوز” کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ […]

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے […]

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

ہرارے (پی این آئی)پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے 11 رکنی سکواڈ میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو شامل کیا گیاہے جبکہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ […]

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ‎

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا […]

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی رضاکارانہ […]

close