اسلام آباد(پی این آئی)سکیورٹی فورسرز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کا ایک گروہ شمالی وزیرستان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔دس […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سرینگر ہائی وے پر رینجرز اہلکاروں کے گاڑی تلے کچلے جانے کے واقعے پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات سامنے آگئے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھرنے والے مقام سے ایک تیز رفتار گاڑی آئی جو رینجرز اور پولیس اہلکاروں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران ان کا بھائی ہے وہ کیسے بات نہیں کریں گی، اس میں سیاست کی کیا بات ہے۔ عمران خان نے 2سے ڈھائی سال جیل اور مقدمات کا سامنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختونخوا سے آنے والا پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہوگیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے مملکت کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کے باعث جل تھل ایک ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک طرف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں احتجاجی قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، تو دوسری جانب حکومت پی ٹی آئی کو ایک جگہ دھرنے کا مقام دینے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، لیکن اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار پر پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ بشری بی بی کی قیادت میں تیسرے روز بھی اپنی منزل […]