صوابی(پی این آئی) پشاور کے علاقے صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ،حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے گندف برکلے کے پہاڑی علاقے میں دوران پرواز تربیتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کیخلاف 14 اکتوبر کے بعد کارروائی کا عندیہ دیدیا، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں صرف چھ دن باقی رہ گئے، ترجمان ایف بی آر نے خبردار کیا ہے اگر 14 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے دوبارہ اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف نے دوبارہ سے احتجاج کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کر دی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ پختونخواکےعلاوہ جہاں بھی احتجاج کی کال کی، فسطائیت کامظاہرہ کیا گیا، جلسے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان باشندوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انہیں دو ہزار روپے دن کا لالچ دے کردھرنے پربلایا اور توڑ پھوڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔ایک ہزار روپے سستا ہونے کے بعد ملک میں سونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا اعداد وشمار جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 67 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ روز کے مقابلے 3 پیسے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران سرکاری ونجی املاک کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 24 کروڑ روپے سے […]