عمران خان کی ضمانت کا امکان، 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ ملے، بانی […]

اہم شخصیت عہدے سے فارغ

لاہور(پی این آئی)سرکاری اسپتالوں کے او پی ڈیز میں ادویات کی مفت فراہمی کے پراجیکٹ میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایم ایس سید مٹھا اسپتال ڈاکٹر محمد کاشف شہزاد ورک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔ سیکرٹری […]

نجی نیوز کے دفتر کے باہر فائرنگ

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل 92 نیوزکے دفترکے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے کرائم رپورٹر ندیم احمد زخمی ہوگئے ہیں، انہیں اسٹیڈیم روڈ پرنجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سینئررپورٹرکو آفس کے گیٹ پر نامعلوم افراد نے گولی ماری گئی۔ ڈی […]

مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی معاشی تحقیقی ادارے ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کی پاکستانی معاشی صورت حال پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق […]

پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے عظمیٰ بخاری نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ایک غیرسیاسی خاتون کی آڈیو آئی ہے، بانی پی ٹی آئی دوسری پارٹیوں کی خواتین کیلئےجو کرتا تھا آج ان کے سامنے آرہا ہے ، غیر سیاسی خاتون […]

پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اختلافات ، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کےمستقبل میں روابط کے امکانات کم ہونے لگے. ذرائع ابلاغ کے مطابق جے یو آئی کا اپنےموقف میں کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور […]

پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی

لاہور (پی این آئی)پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کا احتجاج کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی، پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے صوبے بھر […]

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات؟ لیگی رہنما کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، حکومت کوئی مذاکرات نہیں کر رہی۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چاروں مطالبات نان […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 8 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مر غی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 482 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت […]

عمران خان نے مذاکرات کیلئے کس کا کہا؟ علیمہ خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ آج […]

پی ٹی آئی نے 24نومبر کے احتجاج کیلئے پیسے تقسیم کرنا شروع کردیے، بڑا دعویٰ

پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے ممبران اسمبلی کے لیے پیسے […]

close