بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی)بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد بلوچستان حکومت نے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے لیویز فورس کو صوبائی پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات […]

ٹرمپ نے ایران کو بڑی دھمکی دیدی‎

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں کے آئندہ کسی بھی حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو […]

پرائیویٹ عازمین کا حج خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ عازمین کا حج خطرے میں پڑگیا ، منیٰ اور عرفات میں ابھی تک جگہ الاٹ نہیں ہوسکی ، جس کے باعث 70 سے 75 ہزار پرائیویٹ عازمین کا […]

تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پولیس سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف […]

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا

کراچی(پی این آئی) عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کردیا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کے کے لیے نئے کرنسی نوٹ […]

ڈیجیٹل پرائز بانڈز سے متعلق اہم پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیجٹل پرائز بانڈز کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کی جائے گی، انعامی رقم پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ لاگو نہیں ہوگی، ڈیجٹیل […]

اہم حکومتی شخصیت کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ کا قومی سلامتی کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پارلیمنٹ میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کئی اہم رہنماوں کی جانب سے شرکت نہ کیے جانے […]

چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کو نقصان کے بھارتی دعوے پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا‎

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کرکٹ کو بدنام کرنے کی مہم شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار […]

عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے سرکلر جاری کردیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت […]

نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب آغوش پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دے گی۔ حکومت کی جانب […]

ڈالر ایک بار پھر مہنگا، روپے کی قدر میں بتدریج کمی‎

کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر […]

close