سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 83ہزار400روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا943 روپے مہنگا ہوکر 2 […]

ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) منی مزدا ٹرانسپورٹرز نے محکمہ ایکسائز کی طرف سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف ملک گیر پیہہ جام ہڑتال کر دی ۔ منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف […]

بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

ساہیوال (پی این آئی) سی ٹی ڈی ساہیوال نے کارروائی کرکے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتےہوئے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتارکیے،گرفتار دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سکھ اور ہندو برادری کیلئے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 18واں اجلاس میں اہم فیصلے اور تاریخی اقدامات کیے […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر پنجاب حکومت کا ردعمل آ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا لیڈر مریم نواز کے بغض میں جلتے جلتے جیل پہنچ گیا، عنقریب یہ بھی اس کے پاس جائیگا۔ گنڈا پور کو اپنی کارکردگی بتاتے نہ سہی، مریم […]

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے کا شکار

لاہور(پی این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی،پرندہ کراچی جانے والی پرواز سے ٹکرایاگیا،جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی،جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاونج میں منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

علی امین گنڈاپور کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

واشنگٹن (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے علی امین گنڈا پور کی حفاظتی […]

مہنگائی سے ستائی عوام پر ایک نیا بجلی بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد ( پی این آئی) عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ساتے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی قیمتوں میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

بالی ووڈ نے پاکستان کا ایک اور گانا چوری کرلیا

کراچی(پی این آئی) بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چرانے کا رواج کافی پرانا ہے اور اب بھارتی انڈسٹری نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا جس پر پاکستانی شوبز اسٹار ناراض نظر آتے ہیں۔ بالی وڈ فلم ‘دو پٹی’ کا ٹیلر منظر عام […]

کراچی والوں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں واضح اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عمومی طور پر اسموگ نومبر سے دسمبر کے دوران جاری رہتی ہے تاہم اس مرتبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اسموگ میں […]

close