کیا نیب نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم پشاور بھیجی تھی؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کیا نیب نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری یا تفتیش کیلئے ٹیم پشاور بھیجی تھی۔۔۔ ؟ اس حوالے سے ذرائع نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ “جنگ ” کے مطابق وفاقی حکومت کے […]

اہم سیاحتی مقام بند

کاغان (پی این آئی) وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی […]

سونے کا بھاؤ گر گیا، خریداروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 […]

گنڈاپور کے دھمکی آمیز بیان پر خواجہ آصف نے جواب دیدیا

پشاور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاق کو دھمکی آمیز بیان کے بعد وزیردفاع خواجہ آصف نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ واضح رہے کہ گنڈا پور نے کہا تھا کہ چیلنج کرتا ہوں ہمت […]

صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق گورنر کے پی کا بڑا دعویٰ

پشاور (پی این آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکی موجودگی اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کے بچے ہی مار ڈالے، افسوس کی بات اب حکومت خود لاش اٹھا کر لے گئی،میرے پاس مذمت کے لئے الفاظ نہیں،ہماری حکومت میں مولانا، بلاول اور مریم […]

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو […]

صوبائی دارلحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور(پی این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی […]

ایل پی جی صارفین کیلیے برُی خبر

لاہور (پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا […]

بیرسٹرگوہر کا بشری بی بی سے متعلق بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بشری بی بی نے خود احتجاج میں شرکت کی حامی بھری۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

close