لاہور (پی این آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا، شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے نیشنل گرڈ سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2 روپے مہنگی کر دی۔ صحافی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کا لاہور اور پنجاب کے لیے احتجاجی پلان تبدیل کرنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا لاہور میں ہی احتجاج کرنےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی […]
پشاور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ، احد خان چیمہ، امیر مقام، رانا ثنااللہ، […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) کے چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنےآگیا۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجیںئرنگ پختون یار نے کہا کہ ہماری سکیورٹی سرکار کی ذمہ داری ہے، پی ڈی ایم دور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے اور آج فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 200 روپے اضافے سے ملک میں سونےکا فی تولہ بھاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی گئیں۔ ٹیکس ہدف پورا کرنےکیلئے ایف بی آر نےہفتہ کی چھٹی ختم کر دی، ٹیکس دفاترکھلے رکھنے کی ہدایت کر دی،ایف بی آر کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی بحریہ کی سب میرین گوا کے ساحل سے 70 میل دور مارتھوما نامی ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق کشتی پر 13 ماہی گیرسوار تھے،بھارتی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کی جانب سےسرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔متاثرہ ماہی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپرا قواعد میں کی جانیوالی ترمیم واپس لینے اور اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اشتہارات دوبارہ دینے کا اعلان کردیا وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (APNS) کے ایگزیکٹو کمیٹی […]