اسلام آباد(پی این آئی)خاتون جج دھمکی کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کیس کے جیل ٹرائل کیلئے جج نے ہائیکورٹ کو مراسلہ لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف نے لاہور میں ورکرز کنونشن کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ اقبال میں گرینڈ ورکرز کنونشن کے انعقاد کیلئے عدالت سے رجوع کا بھی فیصلہ کیا ہے۔چیف آرگنائزر پنجاب کا کہناہے کہ اب شہر شہر ورکرز کنونشن بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کومتعلقہ فیس کی مد میں 75 ہزار ڈالرزادا کردئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف اے اے کی 5 رکنی ٹیم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا سخت ردعمل آگیا۔ شیر افضل مروت نے بیان میں کہا ہے کہ مجھے اپنی پارٹی کے لوگوں نے بار بار بدنام کیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو نو کو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے انہیں پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمابیہ طاہر عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کا بعض معاملات میں طرز عمل ایسا ہے کہ ریفرنس بنایا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو […]
لاہور(پی این آئی)پولیس نے 9مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کیخلاف 9مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت […]
پشاور (پی این آئی) بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔جنید […]
دبئی (پی این آئی) شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اعلان کیا ہے کہ شام میں یکم مارچ سے نئی حکومت قائم کی جائے گی۔ انہوں نے یہ اعلان ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران کیا جو متحدہ عرب امارات میں منعقد […]
واشنگٹن(پی این آئی) نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے ٹائٹن آبدوز کے 2023 میں ہونے والے دھماکے کی خوفناک آڈیو جاری کر دی ۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ آوازیں ایک ایسے مخصوص آڈیو ریکارڈر نے محفوظ کیں جو ٹائٹن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج […]