لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولزایجوکیشن پنجاب نے ٹی این اے ٹیسٹ نہ دینے والے اساتذہ کیخلاف قانونی کاروئی کرنے اور تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اساتذہ ٹیسٹ نہیں دے سکے وہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھر بیٹھے ٹی این اے ایس ای […]
اسلام آباد (پی این آئی) ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ، پانچ […]
راولپنڈی (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان اور ضلع […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)شمال امریکی ملک میکسیکو میں بس کو خوفناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 26 اکتوبر کو میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں ایک ہائی وے پر ایک […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اراکین کانگریس کے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے لکھے گئے خط کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کچھ دنوں سے تحریک انصاف یہ اعلانات کر رہی تھی کہ امریکہ میں 60 کانگریس اراکین نے عمران خان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر ان کے وکیل فیصل چودھری کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”دس“ میں جب میزبان عمران سلطان نے فیصل چودھری سے سوال کیا کہ ایسا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری اسکولز کے اساتذہ نے قابلیت جانچنے کے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا۔ پنجاب کے اساتذہ نے گرینڈ ٹیچرز الائنس کے حکم پر ٹیچر اسیسمنٹ ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا ، امتحانی مراکز خالی رہے اور آن لائن ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹر لیبز میں بھی […]
کراچی (پی این آئی) عراق میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے غیرقانونی طور پر مقیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے ایف آئی اے کو خط لکھ کر کارروائی کے لیے سفارش کی ہے، خط میں زائرین […]
اسلام آبا د (پی این آئی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست […]