سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد( پی این آئی)امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے […]

نوکیا کا مقبول ترین بٹنوں والا فون جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ کردیا گیا

ایسپو (پی این آئی) ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے جدید دور میں بٹن فون کو فور جی ٹیکنالوجی میں پیش کردیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی ’ایم ایم ڈی‘ نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش […]

دہشت گردوں کا حملہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ ہنگو پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔بعد ازاں پولیس اور دہشت گردوں کے […]

معروف کارساز کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹويوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) کے منافع میں اضافے کے حوالے سے اپ ڈیٹ کے بعد، کمپنی کی طرف سے ایک اور خبر سامنے آئی ہے۔ آئی ایم سی، جو پاکستان میں ایک معروف کار ساز کمپنی ہے، نے عارضی طور […]

انتہائی افسوسناک خبر، باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے چاغی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں امین ڈاک کے علاقے میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، جس […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات، کس نے میدان مار لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ ( انڈیپنڈنٹ گروپ ) نے میدان مار لیا جبکہ حامد خان گروپ دوسرے نمبر پر رہا۔ منگل کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا انعقاد ہوا […]

لارنس بشنوئی گینگ کی ایک اور سیاستدان کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی (پی این آئی)بھارت کے بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ نے اب بہار کے ضلع پورنیا سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹ کے رکن پپو یادو کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔ پپو یادو نے ممبئی میں بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کے […]

فخر زمان سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے کہا ہےکہ فخر زمان کھیل پر اثر انداز ہونے والے کھلاڑی ہیں، لیکن فیصلے ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے، فخر اکیلا ہی میچ کو لے کر چلتا ہےاور وہ رخ موڑ دیتا […]

سپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان کی طرف سے قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت کا دعویٰ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر کئی دنوں سےسپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان کی طرف سے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت کے دعوے سامنے آرہے ہیں،اب معروف صحافی وسیم عباسی نے بھی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے […]

سیاحت کے فروغ کیلیے خیبرپختونخوا حکومت کا اہم اقدام

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے “میزبان” کے نام سے ہوم سٹے ٹورازم منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے […]

close