ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے ذخائر بڑھ کر 16.04ارب ڈالر ہو گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں11 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ،جس سے سٹیٹ بینک کے […]

بڑی سیاسی جماعت کا 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نائب امیرجماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے سینئر وکلا آئینی ماہرین کا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔ […]

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے انکار کی وجہ سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران […]

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا‎

کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.79 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر […]

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے […]

حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ […]

مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے، حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے اور دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں۔ نجی ٹی وی […]

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر, قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا بجلی سستی کرنے کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار اتھارٹی ممبران کے […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان […]

close