علی امین کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،شیرافضل کی واپسی ہوگی یانہیں؟اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی ہے، جس میں شیر افضل مروت سے متعلق اہم بات چیت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین عمران خان سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ واپس […]

واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرادیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ مسلسل نئے اور دلچسپ فیچرز کام کرتا رہتا ہے تاکہ صارفین کسی اور ایپلی کیشن کا رخ نہ کریں۔ اب واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ان […]

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون منظور کر لیا ۔ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن میں نئی دفعہ 15-A کا اضافہ کر دیا گیا ، وفاقی کابینہ نے سول سرونٹ ایکٹ، 1973 کے سیکشن 15 […]

مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں پیکا ایکٹ کے حوالے سے صحافیوں کی تائید کا اعلان کرتا ہوں ، پیکا ایکٹ ” پھیکا ایکٹ ” ہے ، ہمیں طاقت کے سامنے مرغوب نہیں ہونا ، […]

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن

راولپنڈی(پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، […]

چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ نے انجرڈ کھلاڑی کے متبادل کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے انجرڈ آل راؤنڈر جیکب بیتھل کے متبادل کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔جیکب بیتھل بھارت کے خلاف […]

ججز کا ٹرانسفر سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفرز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفرز کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے ,درخواست میں […]

محمد رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی)محمد رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان کے محدود اوورز کے کپتان محمد رضوان بعض اوقات ٹیم کے سب سے اہم بلے باز ہونے کا کیس مضبوط کرتے رہے ہیں یہاں […]

شہریار آفریدی نے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی حمایت کر دی‎

پشاور(پی این آئی)شہریار آفریدی نے کہا کہ قانون کی بالادستی کیلئے ہم سب نے ایک ہونا ہے، جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ کیا رکاوٹ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی پارٹی سے نکالے گئے رہنما شیر […]

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اہم ہدایت دیدی

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ میں پارٹی قیادت تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی۔ ذائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور جنیداکبرکو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل بلایا جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ حکام کی […]

کراچی میں بڑی پابندی عائد, حکومت نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے بغیر رجسٹریشن کی گاڑی کو سڑک پر لانے پر پابندی عائد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ لوگ شکایات کرتے تھے محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹس جاری نہیں کی جاتیں […]

close