معروف صحافی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری(157-156) میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ: کامران الطاف 189 جی تھری، […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کردیا گیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی آرڈیننس پیش کیا، سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیدال […]

علی امین گنڈاپور کا احتجاج کے دوران گرفتار ہونیوالے سرکاری ملازمین کی رہائی پر بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد […]

گریڈ ایک سے 15 تک کی ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ […]

آج کا موسم کیسا رہے گا؟بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی موسم خشک […]

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم؟ پی ٹی اے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ […]

طلباء کے لیے خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے طالبات کے وظیفہ پروگرام کا اعلان کردیا۔ بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے گرلز اسٹائیپنڈ پروگرام کے تحت چھٹی سے بارھویں جماعت تک […]

افسوسناک خبر، سکول میں بم دھماکہ

اسلام آباد (پی این آئی) مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں […]

حکومت کا گیس فراہمی سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے […]

پاکستانی عازمین حج کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی نئی شرائط کی روشنی میں عازمین حج کے لیے ایک صحت پالیسی تیار کر لی ہے۔ دستاویز کے مطابق، کچھ مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کو اس سال حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ […]

بڑی خوشخبری ۔۔۔ منی بجٹ کا امکان مسترد؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال کے درمیان میں بجٹ اور کسی بھی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال مالیاتی پالیسیوں کے موثر ہونے کی عکاس ہے اور […]

close