اسلام آباد ( پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت سمیت جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی سر انجام دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت شزا فاطمہ کا کہنا […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک شو کے دوران بھارت میں آئندہ لائیو کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے کل سے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی ہے۔پارلیمںٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے 8 ماہ میں ملکی قرضوں میں مزید سوا 4 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، مسلم لیگ ن کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 69 […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 57 کارکنوں کو ڈی چوک احتجاج کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ جماد الثانی کے پہلے عشرے کے اختتام کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 80 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کیلئے […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، جس کے بعد یکم جنوری سے ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار سے 4 لاکھ روپے ہوجائے گی ۔ اے آروائی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9 فیصد پر آگئی ہے، مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو’’ایلچی برائے خصوصی مشنز‘‘مقرر کردیا گیا۔ رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا […]