گورنر سندھ نے عمران خان سے اہم درخواست کردی

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر […]

دارالحکومت میں زوردار دھماکہ

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اٹھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک […]

صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری کے حوالے سے پولیس کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کی حراست کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا،مطیع اللہ کو ای نائن […]

سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 275200 روپے کی سطح پر آگئی […]

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد میں احتجاج کے مقام سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا […]

عمران خان سے ملاقات کا دن, پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے کوئی نہ آیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈی چوک میں احتجاج کی کال کے بعد رہنمائوں نے مبینہ طورپر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی تنہا چھوڑ دیا ، آج جیل میں ملاقات کا دن تھا لیکن بانی پی ٹی آئی ملاقاتیوں کی راہ تکتے رہے۔ […]

پی ٹی آئی احتجاج، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ سے وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت کے درمیان نیا تنازع کھڑا […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں پشاور،شمالی وزیرستان، چترال، سوات،چارسدہ، بٹگرام اور ملاکنڈ کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

کوئٹہ(پی این آئی ) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا،عمران خان کو اچھا سمجھیں یا برا انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے،انتخابات میں بانی پی ٹی آئی کو کروڑوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان‎

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان،پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15پیسے فی لٹر تک اضافہ متوقع جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 20پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی سمیت سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں احتجاج کی اجازت نا […]

close