زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی بڑی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائرگزشتہ ہفتے کے دوران 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 11 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے […]

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

دبئی (پی این آئی) ابوظبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ابو ظبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔سینٹر کے […]

بھارت کے معروف ریپر نے خوکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریپر کی لاش بینگلورو میں کرائے پر حاصل کیے گئے اپارٹمنٹ سے ملی، یہ اپارٹمنٹ انہوں نے 7 روز […]

وفاقی حکومت نے نیا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)وفاقی حکومت نے شہاب علی شاہ کو نیا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اہم تبادلوں اور تقرریوں کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق […]

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوگی؟ اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے سبب ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے سے 8 روپے فی لیٹر تک کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں. […]

نادرا کا اہم فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) عوام کو قومی شناخت اور رجسٹریشن کی خدمات ان کی دہلیز پر شب و روز فراہمی کیلئے کوشاں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نےایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی اور شہریوں کی […]

طیارہ دوران لینڈنگ گر کر تباہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی بحریہ کا طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران شیلٹر آئی لینڈ کے قریب سان ڈیاگو بے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ یو ایس نیوی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ […]

بابراعوان نےبڑی خبردیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ پاکستان میں پیکا اور دھاندلی پر زور دے رکھا ہے،دباؤ سے آواز بند نہیں کی جا سکتی ، جیسے صحافی کی آواز بند نہیں کی جا سکتی اس طرح بانی پی ٹی آئی […]

close