پی ٹی آئی کیخلاف آپریشن کی رات ہسپتالوں کی صورتحال کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے کارروائی کے خدشے کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ اس بارے میں بات نہیں کر سکتے تاہم ایک ڈاکٹر نے […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سرکاری […]

علیمہ خان کا عمران خان سے متعلق بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ جمعہ کو ملاقات ہوئی تھی، کل صبح کے بانی پی ٹی آئی کے کیس ملتوی کر دیے گئے، انہیں پھر قید […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبروں پر پارٹی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت احتجاج کیلئے پہنچنے اور پھر وہاں سے فرار ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اندرونی سطح پر اختلافات شروع ہو گئے ہیں جس کے پیش نظر سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کا استعفیٰ سامنے آیا […]

ڈی چوک کو ایک مرتبہ پھر بند کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس […]

اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن جاں بحق ہوئے؟لطیف کھوسہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج […]

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر 28 مقدمات درج ہیں، تھانہ حضرو میں 4، تھانہ حسن ابدال میں […]

بڑی سیاسی جماعتوں نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ اے این پی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے […]

پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرسلیم احمد کھوسہ نے ایوان میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے […]

بابراعظم پر بڑا الزام لگ گیا

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ بھی سنایا تھا۔ آج […]

close