اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرت کیلئےعمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے، لیکن مذاکرات کیلئے حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کو سمارٹ سٹی بنانے کا اعلان کردیا، منصوبے کا آغاز سال 2025 میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کو سمارٹ سٹی بنانے کے لیے چینی کمپنی ہواوے کا وفد جنوری میں دورہ کرے گا۔وزیر اعلیٰ مریم […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 14 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 417 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) رائٹ سائزنگ پالیسی ، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ ؤؤتفصیلات کے مطابق وفاقی کا بینہ کے 27اگست کے فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (NAB) نے بھی اپنے ادارے میں رائٹ سائزنگ کا بڑا فیصلہ کر لیا […]
کراچی (پی این آئی)سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ہنڈرڈ 3790 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کاروبار کو وقت سے قبل ہی بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار شروع ہوا تو مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی۔ عدالتی حکم پر ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسد قیصر پر درج مقدمات کی تفصیلات عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی سپیڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہنسی آرہی تھی کہ ایسی انٹرنیٹ اسپیڈ میں ڈیجیٹل نیشن بل لایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سونے کی قیمت میں 3 روز سے مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا۔ملک میں آج […]