پی آئی اے کی خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائیگی، وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو بولی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت […]

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

کراچی (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں […]

پولیس گاڑی پر راکٹ حملہ

جنوبی وزیرستان(پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، باغیچہ سٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فیلڈر گاڑی کو پہلے راکٹ سے نشانہ بنایا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی جانب سے نئی درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل مینول کے مطابق سہولیات نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہےے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف […]

بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر […]

سولر پینلز خریدنے والوں کیلئے بری خبر ، قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 5 سے 15 کلوواٹ کے سولر سسٹم ایک سے 2لاکھ روپے مہنگے ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سسٹم پر قیمتوں میں اضافہ کیا ہے،عوام کو […]

سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے […]

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

میلبورن(پی این آئی) آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما ایک بار پھر گرفتار

اٹک(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایک بار پھر گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سےرہا ہوتے ہی اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا، اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ انتظامیہ نے گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں موٹرسائیکلوں کے اسٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی لگا دی ہے۔ایس پی ٹریفک سٹی منیر ہاشمی کے مطابق شملہ پہاڑی کے […]

سکول بند کردیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے سکول بند کردیئے، آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ایپٹا کے صدر عزیز اللہ کا […]

close