راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9مئی کے مجرموں نے اپنے اعترافی بیانات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوج مخالف تقاریر کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ پاک فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر)نے تمام مجرموں کے اعترافی بیانات جاری کر دئیے، اپنے اعترافی بیانات […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش میں 8 خوراج ہلاک اور 16 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی رات خوارج کے گروپ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اگلے برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کو 6 ماہ کیلئے توسیع دے دی۔ چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز کی منظوری دے دی گئی اور کچھ رولز میں […]
پشاور(پی این آئی) پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا اور چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ رابطوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو کراچی میں بلاول بھٹو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص انکی اہلیہ اور بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلی نے کچہ ایریا کے پولیس اہلکاروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کچہ ایریا کی چوکیوں اور تھانوں پر ڈیوٹی دینے والے 943 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس منظورکرلیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 سمگلرز گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار سمگلرز نے 4 افراد کو غیر قانونی طریقے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں سمندر سے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کی شناخت کر لی گئی ہے جو پاکستانیوں کی ہیں۔ جن 5 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں، ان میں حاجی احمد، رحمان علی، محمد عابد، محمد […]