سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن

اسلام آباد (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں […]

عمران خان کی رہائی، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون […]

معروف ڈائریکٹر انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینیئر فلم ڈائریکٹر شیام بینیگل 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیام بینیگل کی بیٹی نے پیر کی شام ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے والد کے انتقال کی […]

500 اور 1000 والے نوٹ فوراً تبدیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سوڈان کی حکومت کی جانب سے 500 اور 1000 والے نوٹوں کی فوری تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا، بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی […]

مرغی کے گوشت کی قیمت کی پھر اونچی اڑان

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،آج مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں […]

اسلحہ لائسنس کے حوالے سے اہم قدم

لاہور (پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب کا اسلحہ لائسنس کے حوالے سے انقلابی اقدام، محکمہ داخلہ نے اسلحہ مرمت کے لائسنس کے تمام اختیارات ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ کو تفویض کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اختیارات کی […]

صنم جاوید کیلئے بری خبر

لاہور پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، […]

چودھری شجاعت نے اہم تجویز پیش کر دی

لاہور (پی این آئی)سینئر سیاستدان چودھری شجاعت حسین نے مسائل کے حل کیلئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے تجویز دی ہے کہ ایک فورم تشکیل دیں جو ملک اور عوام کو […]

سپریم کورٹ میں26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے عدالت میں دائرکی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب […]

46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (پی این آئی ) نوجوان اوپنر صائم ایوب ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو فخر زمان کے پاس بھی نہیں ہے۔ صائم ایوب اب تک اپنے ون ڈے کیریئر میں 9 اننگز میں 64.37 کی اوسط اور 105.53 کے سٹرائیک ریٹ سے 515 رنز […]

close