الیکشن کمیشن نے حافظ نعیم کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے […]

سلمان خان کے بعد اب کنگ خان بھی نشانے پر، قتل کی دھمکی موصول

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بعد اب کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنےکی دھمکی ملی ہے۔ بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی کے باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک کال موصول ہوئی اور فون کرنے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بڑی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواستیں […]

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی, فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن […]

اسٹیٹ بینک نے چھٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک 9 نومبر 2024ء کو یومِ اقبال پر بند رہے گا۔ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔واضح […]

سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کے لیے نئے قوانین […]

عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اقبال ڈے پر چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف […]

بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاؤن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کمرشل جنریٹرز میں آلودگی کو کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کیا جائے۔نجی ٹی وی چینل آج […]

ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر عمران خان کی رہائی کی خبروں پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی جیونیو زکی خصوصی ٹرانسمیشن میں […]

بجلی سستی؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری‎

اسلام آباد (پی این آئی) سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت کو بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت کا مجوزہ ’ونٹر پیکج 2024‘ تاحال منظور نہیں ہوسکا کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اس کی منظوری کے بارے میں متضاد دعوے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی احسن اقبال نے ٹرمپ کیخلاف کیے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر دیے

لاہور (پی این آئی ) ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح، احسن اقبال نے ٹرمپ کیخلاف کیے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر […]

close