لاہور(پی این آئی) موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ کو دھند کی وجہ […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ساتھ انڈے بھی مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے، گزشتہ روز فی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن […]
لاہور(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے اور اپنی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے بڑے […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کے لیے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق ونٹرپیکج کے تحت تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) رہنماء پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ریپبلکن نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے الیکشن میں ٹرمپ کی حمایت اور فنڈنگ بھی عمران خان کی رہائی کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکٹریکل گاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 2030تک الیکٹریکل گاڑیوں ( ای وی) کےلیے 10ہزار چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،پاکستان تھری وہیلر برآمد کرنے کی پوزیشن میں، پرائیویٹ کمپنیاں […]