کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پربرقرار ہے۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اسی […]
کوئٹہ(پی این آئی)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سی سی […]
راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]
نیویارک (پی این آئی) 25 سالہ مقبول ڈریگ ریسنگ یوٹیوبر آندرے بیڈل بدھ کے روز نیو یارک میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق یوٹیوبر اپنی بی ایم ڈبلیو 2023 ماڈل تیز رفتاری سے چلا رہا تھا کہ اچانک وہ کنٹرول […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد ی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ای […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر مبینہ خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 21 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں، ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا، جے یو آئی ملاقات […]
لاہور(پی این آئی)لاہورمیں بڑھتی سموگ سے ماسک کی بڑھتی ڈیمانڈ کے پیش نظر قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا گیاہے۔ کورونا کے بعد سموگ میں بھی ڈیمانڈ بڑھتے ہی منافع خوروں نے ماسک کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب عام سرجیکل ماسک اور […]
لاہور(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد کم ہو گئی ہیں سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی صورتحال کو بھی کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔ برینٹ خام تیل ترانوے سینٹ کم ہوکر چوہتر اعشاریہ سات صفر ڈالر پر فروخت ہوا […]